تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:27

میکسیکو،آتش فشاں پہاڑ سے دھویں اور راکھ کا اخراج

جیو نیوز - میکسیکوسٹی.......میکسیکو میں آتش فشاں پہاڑ سے دھویں اور راکھ کا اخراج جاری ہے۔ ریاست کولیما کے آتش فشاں پہاڑ سے راکھ اور دھویں کا اخراج دور سے ہی دیکھا جا سکتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ دھویں اور راکھ کے بادل فضا میں 6سو سے 8سو میٹر کی بلندی تک پھیل چکے ہیں،تاہم اس سے قریبی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.