تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:47

نیوزی لینڈ کے ساحل پر 60 وھیل پھنس گئیں

جیو نیوز - ویلنگٹن.........نیوزی لینڈ کے ساحل پر پھنسی 60 وہیل کو دوبارہ سمندرمیں دھکیلنے کا کام جاری ہے۔نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے پر تقریباً دو سو وہیل کم پانی کی طرف نکل آئیں اور ساحل پر آگئیں۔ ان میں 2درجن وہیل ہلاک ہوگئیں۔ ہفتے کو دوبارہ 60 وہیل ساحل پر پہنچ گئیں جنہیں دوبارہ سمندرمیں دھکیلنے کی کوششیں جاری ہیں۔اس علاقے کوکم پانی کے باعث وہیل مچھلیوں کے لیے جال کہا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.