تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مارچ 2015
وقت اشاعت: 18:33

چین :شدید برفباری کے بعد درجنوں گاڑیاں برف میں پھنس گئیں

جیو نیوز - بیجنگ........چین میں شدید برف باری کے بعد درجنوں گاڑیا ں اور متعدد افراد برف میں پھنس گئے، جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا۔ تبت میں، 35 انچ تک برف باری کے بعد اہم سڑکیں اور شاہراہیں بلاک ہو گئیں۔ ایک اہم ہائی وے پر سو سے زائد افراد اور 30سے زائد گا ڑیاں پھنس کر رہ گئیں۔ انہیں کچھ دیر کی جدو جہد کے بعد بحفاظت نکا ل لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.