تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 مارچ 2015
وقت اشاعت: 11:47

ایران ایک دہائی کیلئے جوہری پروگرام منجمد کرے، اوباما

جیو نیوز - واشنگٹن....... امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ایران ایک دہائی کےلیے جوہری پروگرام منجمد کرے، اگر ایران جوہری پروگرام منجمد کرنے پر راضی ہوتوپابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ باراک اوباما کہنا تھا کہ ان کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی منزل سے تقریباً ایک سال فاصلے پر رکھنا ہے، ایران کوروکنے کے لائحہ عمل سے متعلق امریکا اور اسرائیل میں واضح اختلاف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.