تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 مارچ 2015
وقت اشاعت: 9:35

بنگلہ دیش: ٹریفک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک

جیو نیوز - رانگ پور.........بنگلہ دیش میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ضلع رانگ پور میں ہائی وے کے قریب میں پھلوں کی دکان حادثہ پیش آیا جب سریا لیجانے والا ٹرک بس اسٹیشن کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور دکان میں گھس گیا۔بس کا انتظار کرنے والے ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے ۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 8 افراد کو شہید ضیا الرحمان میڈیکل کالج منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.