تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:44

واشنگٹن:امریکی خفیہ ادارےکی ڈرون کی خفیہ پروازیں

جیو نیوز - واشنگٹن......امریکی خفیہ ادارے نے واشنگٹن میں ڈرون کی خفیہ آزمائشی پروازیں کیں ، یہ ڈرون طیارے عموماً رات کو ایک بجے سے 4بجے کے درمیان چلائے جاتے ہیں ۔ ادارے کے مطابق ان خفیہ پروازوں کا مقصد واشنگٹن میں دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے ڈرون کے ذریعے حملے کے صور ت میں انہیں تباہ کرنا اور بچائو کے طریقے تلاش کرنا ہے ، اس کے علاوہ خفیہ ادارے کی جانب سے سگنلز جام کرنے کی مشق بھی کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.