تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مارچ 2015
وقت اشاعت: 15:13

امریکا:فلوریڈا میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، 11 فوجی ہلاک

جیو نیوز - نیویارک.........امریکی ریاست فلوریڈا میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 11فوجی ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.