13 مارچ 2015
وقت اشاعت: 15:30
پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،6 افراد ہلاک
جیو نیوز - خیبرایجنسی........پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کے علاقے رینا میں شدت پسندوں کے ٹھکانے پرہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔افغان سیکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہلاک افرادمیں شدت پسندوں کے 2اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔