تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مارچ 2015
وقت اشاعت: 1:10

انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6.6ریکارڈ

جیو نیوز - جکارتا.........انڈونیشیا میں ہلماہیرا کے مقام پر زلزلہ کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن کی اب تک شدت 6.6ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ 41کلو میٹر زیر سمند میں آیا، جبکہ سونامی وارننگ نھی جاری نہیں کی گئی تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ زلزلہ سے کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.