تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مارچ 2015
وقت اشاعت: 14:59

یمن :عدن میں 3 دن کی لڑائی میں 54 افرادہلاک،187زخمی

جیو نیوز - صنعا.......یمن کے شہر عدن میں باغیوں اور حکومتی فورسزکے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابقعدن میں 3 دن کی لڑائی میں 54افرادہلاک جبکہ 187زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ عدن میں ایک اسلحہ ڈپو میں دھماکے ہوئے ہیں جن کے باعث جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔اسلحہ ڈپو میں دھماکے کے بعد دھوئیں کے بادل چھا گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.