تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اپریل 2015
وقت اشاعت: 17:15

مقبوضہ کشمیرمیں لینڈسلائیڈنگ اورسیلاب ، پاکستان کا اظہارِ افسوس

جیو نیوز - اسلام آباد.......پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستانی قوم مشکل وقت میں کشمیری بہن بھائیوں کےساتھ ہے،مشکل کی اس گھڑی میں ہر قسم کی مدد کے لیےتیار ہیں ۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ہماری دعائیں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.