2 اپریل 2015
وقت اشاعت: 2:59
روس کےمشرقی ساحل کےقریب کشتی ڈوب گئی،43افرادہلاک
جیو نیوز - ماسکو.......روس کےمشرقی ساحل کےقریب کشتی ڈوبنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ روس کے مشرقی ساحل کے قریب پیش آیا۔ جہاں پر ایک کشتی ڈوب گئے جس میں سوار 43 افراد ہلاک ہوگئے۔