تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اپریل 2015
وقت اشاعت: 7:16

بنگلادیش میں بس درخت سے ٹکرا گئی ،25افراد ہلاک

جیو نیوز - ڈھاکا.......بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری بس درخت سے ٹکرا گئی۔ نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ Barisal سے ڈھاکہ جانے والی شاہراہ پر پیش آیا۔ بس میں 50 مسافر سوار تھے۔پولیس کا کہنا تھا حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔ ڈرائیور بس پر قابو نا رکھ سکا نتیجے میں بس درخت سےٹکراگئی۔ حادثے میں 25 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.