تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اپریل 2015
وقت اشاعت: 7:21

سفارتی کشیدگی ،سعودی عرب کا سوئیڈن سے بندرلینےسےانکار

جیو نیوز - ریاض........سفارتی تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد سعودی عرب نے سوئیڈن کے چڑیاگھر سے ننھےبندر لینے سے انکار کر دیا ہے ۔اسٹاک ہوم کے چڑیا گھر سے چار ننھے امیزون بندروں کو ریاض کے چڑیا گھر لایا جانا تھا۔چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور سوئیڈن کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد اب سعودی عرب نے یہ بندر لینے سے انکار کردیا ہے ۔گذشتہ ماہ سوئیڈن کی جانب سے ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کیے جانے کے بعد سعودی عرب نے سوئیڈن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.