تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اپریل 2015
وقت اشاعت: 17:16

فرانس: معروف ادیبہ شاہ بانو میر کی زیراداریت جریدے کا اجراء

جیو نیوز - پیرس.....رضا چوہدری.....فرانس کی معروف سیاسی سماجی شخصیت مشتاق خان جدون کی زیر سرپرستی اور معروف مصنفہ ،ادیبہ شاہ بانو میر کی زیراداریت ’’در مکنون‘‘ کے نام سے جریدےکا اجراء کیا گیا ہےجس کی تقریبِ رونما ئیجمعہ 22اپریل کو ہوگی۔ میگزین میں اوورسیز سطح پر مقیم پاکستانی خواتین کے مضامین کے علاوہ دینی اور دنیاوی مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ منعقدہ نشست میں شاہ بانو میر اور ان کی ٹیم اوورسیز سطح پر خواتین کو درپیش مسائل مشکلات کے علاوہ مقدس کتاب قران پاک کے اردو ترجمےکے فروغ کیلئے شاہ بانو میر کی کوششوں کاوشوں پر روشنی ڈا لے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.