تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اپریل 2015
وقت اشاعت: 7:47

روس کی یوکرین کے سر حدی علاقے کے نزدیک فوجی مشقیں

جیو نیوز - ماسکو..... روسی فوجیوں نے یوکرین کے سر حدی علاقے کے نزدیک فوجی مشقیں کیں۔روس کے جنوب مغربی اور یوکرین کے سرحدی علاقے کے قریب یہ مشقیں کی گئیں،جس میں حصہ لینے والے اہلکاروں نے درجنوں توپوں سے نشانے لگائے۔روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے روسی فورسز کیلئے 2020 کے آخر تک 340 بلین امریکی ڈالر خرچ کرنے کی یقین دہانی کرا ئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.