تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 مئی 2015
وقت اشاعت: 1:32

کیلے فورنیا: فیکٹری میں لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا

جیو نیوز - نیویارک.........امریکا کی ریاست کیلے فورنیا کی فیکٹری میں لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی۔ صورتحال پر قابو پانے میں مزید 24گھنٹے لگنے کا خدشہ ہے۔ آگ لکڑی کے یوٹیلیٹی پول بنانے والی فیکٹری میں مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے تین بجے لگی۔ گولڈن اسٹیٹ بولیورڈ اور اشلان ایونیو کے قریب واقع اس فیکٹری میں آگ بجھانے کے لیے انتظامیہ کو پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ آگ لگن زےکی وجہ تاحال معلوم نہیں کی جاسکی۔ فیکٹری مالکان نے آتشزدگی سے ایک سے ۳ملین ڈالر نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.