تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مئی 2015
وقت اشاعت: 9:16

بھارت کے گاؤں میں 10 فٹ لمبے کنگ کوبرا سے خوف و ہراس

جیو نیوز - کیرالہ .......بھارت کے گاؤں میں 10 فٹ لمبے کنگ کوبرا نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کر دیا،جنگلات کے حکام نے کوشش کر کے زہریلے کوبرا کو بالا خر پکڑ لیا۔بھارتی ریاست کیرالہ کے گاؤں میں ایک مکان میں 10 فٹ لمبا کوبرا کی موجودگی نے لوگوں کو پریشان کر دیا،جسک ے بعد یہ کوبرا ایک چٹان کے نیچے دیکھا گیا، اطلاع پر جنگلات کے حکام فوری اس جگہ پہنچے اور کافی کوششوں کے بعد زہریلے کوبرا کو پکڑنے میں کامیاب ہو گئے ، جس کے بعد کوبرا کو نزدیکی جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.