3 مئی 2015
وقت اشاعت: 9:31
پیپلزپارٹی فرانس کی سعید غنی کے برادر نسبتی کی وفات پر اظہار افسوس
جیو نیوز - پیرس..... رضا چوہدری...... پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی، سینئر رہنما زاہد اقبال خان نے سنیٹر سعید غنی کے برادر نسبتی محمد عرفان کی وفات پراظہار افسوس کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمانے انہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔