تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مئی 2015
وقت اشاعت: 18:36

نئی برطانوی شہزادی کا نام ’شارلےالیزبتھ ڈیانا‘ رکھ دیا گیا

جیو نیوز - لندن......شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے ہاں پیدا ہونے والی نئی برطانوی شہزادی کا نام رکھ دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی ننھی شہزادی کا نام ’شارلےالیزبتھ ڈیانا‘ رکھ دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.