5 مئی 2015
وقت اشاعت: 21:15
امریکی بحریہ کے جنرل جوزف ڈنفورڈ جوائنٹ چیف آف اسٹاف کےلئے نامزد
جیو نیوز - واشنگٹن....... امریکی بحریہ کے جنرل جوزف ڈنفورڈ جوائنٹ چیف آف اسٹاف کےلئے نامزدکردیے گئے ہیں،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدرنے جوائنٹ چیف آف اسٹاف سربراہ کونامزد کیا ہے۔امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے نئے سربراہ جنرل مارٹن ڈیمپسی کی جگہ لیں گے۔جنرل مارٹن ڈیمپسی 4 سال جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے سربراہ کے عہدے پر فائز رہے۔