6 مئی 2015
وقت اشاعت: 20:35
اقتدار میں آ کر اسلاموفویبا کیخلاف مؤثر اقدامات کریں گے، ایڈ ملی بینڈ
جیو نیوز - لندن......برطانیہ کی لیبرپارٹی کے لیڈر ایڈملی بینڈ نے مسلم کمیونٹی کویقین دہانی کرائی ہےکہ اقتدار میںآکروہ اسلامو فویبا کے خلاف مؤثر اقدامات کریں گے۔ ایڈملی بینڈ نے یہ بات Pendle میں انتخابی مہم کے بعد جیو نیوز کے نمائندے غلام مصطفیٰ مغل کو انٹرویو میں کہی اور زور دیا کہ عوام ووٹ کا حق استعمال کریں۔