تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 مئی 2015
وقت اشاعت: 5:32

شمالی کوریاکازیر آب بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

جیو نیوز - پیانگ یانگ......شمالی کوریا نے زیر آب بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے ، سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ، یہ تجربہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ین کے حکم پر کیا گیا، تجربے کے دوران بیلسٹک میزائل کو زیر آب سب میرین سے داغا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.