تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 مئی 2015
وقت اشاعت: 10:59

کولکتہ کےقریب لوکل ٹرین میں ہلکی شدت کادھماکا،25افراد زخمی

جیو نیوز - کلکتہ .......بھارتی شہر کلکتہ میں ٹرین میں دھما کے سے 29 افراد زخمی ہو گئے، بھارتی میڈیا کے مطابق دو مشتبہ افراد کے درمیان جھگڑے کے دوران یہ دھماکا ہوا۔کلکتہ سے 30 کلومیٹر دور تیتا گڑھ ریلوے اسٹیشن پر ہلکی نوعیت کے دھماکے میں 29 افراد زخمی ہوئے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ،پولیس اور ریلوے ریسکیو اہلکار فوری حادثے کی جگہ پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مبینہ طور پر ایک مسافر نے جھگڑے کے دوران ٹرین کے کمپارٹمنٹ میں دھماکا کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.