تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:20

نائیجریا :12 سالہ بچی کا خودکش حملہ، 7افراد ہلاک

جیو نیوز - کانو....... نائیجریا کے علاقے دماتورو کے بس اسٹیشن پر خود کش حملہ ہوا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق خودکش حملہ12 سالہ بچی نے کیا جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔بم دھماکے کے حوالے سے ایک عینی شاہد نے بیان دیا ہے کہ بچی نے دھماکا خیز مواد اپنے کپڑوں میں چھپا رکھا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.