تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:17

نئی دہلی :ریسٹورنٹ میں پولیس مقابلہ،مطلوب ملزم کی ہلاکت کا دعویٰ

جیو نیوز - نئی دہلی.......نئی دہلی کے علاقے راجندر نگر کے ایک ریسٹورنٹ میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں پولیس نے مطلوب ملزم کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھارتی ٹی وی پر جاری کی گئی ہے۔ پولیس نے پہلے ریسٹورنٹ میں ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پکڑ دھکڑ کے دوران ملزم گولی لگنے سے ہلاک ہوا جبکہ ملزم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مارا گیا شخص ملزم نہیں تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.