تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 4:21

صدر اوباما 6سال بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر

جیو نیوز - واشنگٹن........دنیا کے طاقتور ترین ملک کے سربراہ کو 6سال کی سربراہی کے بعد بالآخر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آنے کی اجازت مل گئی ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے 6سالہ دور اقتدار میں ٹوئیٹر پر پہلی بار اپنا ذاتی اکاؤنٹ حاصل کرلیا ہے۔ اپنے پہلے ٹوئیٹ میں صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ہیلو ٹوئیٹر میں بارک، 6سال بعد آخرکار انہوں نے مجھے اپنا ذاتی اکاؤنٹ دے ہی دیا اور یہ ٹوئیٹ سامنے آنا تھا کہ اگلے 45منٹ میں ہی 2لاکھ 17ہزار افراد صدر اوباما کے فالوور بن گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.