تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 21:0

عراق میں امریکی فوجی کو قتل کرنے والے ٹیکسی ڈرائیور کو سزا

جیو نیوز - لندن.......عراق میں امریکی فوجی کو قتل کرنے میں ملو ث لندن کے ٹیکسی ڈرائیور انیس عابد سردار کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 38برس کےانیس عابدسردار کا تعلق ویمبلے سےہے۔ وول ایچ کراؤن کورٹ کوبتایا گیا تھا کہ سردارنےامریکی فوجی سارجنٹ جانسن کو بغداد میں سڑک کنارے بم نصب کرکے ہلاک کردیاتھا۔2007ءمیں کی گئی اس واردات کےبعدسردار کو بعض بموں پر فنگرپرنٹس کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.