تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اگست 2015
وقت اشاعت: 1:47

امریکی سینیٹ نے جاسوسی پروگرام میں اصلاحات کا بِل مسترد کر دیا

جیو نیوز - واشنگٹن........امریکی سینیٹ نے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے جاسوسی پروگرام میں اصلاحات کا بِل مسترد کر دیا۔ ایجنسی ٹیلیفون ریکارڈ جمع کرنے کا کام جاری رکھے گی۔ امریکی سینیٹ میں فریڈم ایکٹ بِل پیش کیا گیا، جس میں شہریوں کا ٹیلیفون ریکارڈ جمع کرنے پرپابندی لگانے کی سفارش کی گئی تھی، بل کے حق میں57 اور مخالفت میں 42ووٹ پڑے، تاہم بل کی منظوری کے لیے 60ووٹوں کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے یہ بل بھاری اکثریت سے منظور کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.