تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 اگست 2015
وقت اشاعت: 6:43

واشنگٹن: ایوان نمائندگان نے صدر اوباما کا تجارتی بل مسترد کردیا

جیو نیوز - واشنگٹن.........امریکی ایوان نمائندگان نے صدر باراک اوباما کی جانب سے پیش کیا گیا۔ تجارتی بل مسترد کردیا۔ یہ بل جمعہ کو ترجیحی بنیاد بنا کر ایوان نماندگان میں پیش کیا گیا تھا، تاہم ارکان کی اکثریت نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے اس بل کو روک دیا ہے۔ بل کے مخالفت میں 302، جبکہ حق میں صرف126 ووٹ آئے، صدر اوباما اس بل کی حمایت حاصل کرنے ذاتی طور پر کیپٹل ہل آئے تھے، انہوں نے ڈیموکریٹس سے اس بل کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ بل کے تحت صدر اوباما کو اہم تجارتی معاہدوں کی منظوری کے وسیع اختیارات حاصل ہوجاتے، تاہم ایوان نے اسے مسترد کرکے اوباما کا تجارتی ایجنڈا ڈی ریل کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.