13 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:36
عراق کےشہربیجی میں داعش کاحملہ،11سیکیورٹی اہلکارہلاک
جیو نیوز - بغداد.....عراق کےشہربیجی میں داعش نے حملہ کرکے11سیکورٹی اہلکاروںکو مار ڈالا۔ یہ حملہ عراق کے شہر بیجی میں کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق داعش کے حملے میں 11 سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔