14 اگست 2015
وقت اشاعت: 2:3
ترکی کے سابق صدر سلیمان ڈیمرل انتقال کرگئے
جیو نیوز - استنبول .......ترکی کے سابق صدر سلیمان ڈیمرل انتقال کرگئے ۔یکم نومبر 1924ء کوپیدا ہونیوالے سلیمان ڈیمرل کی عمر90 برس تھی ، وہ 1965ء سے 1993ء کے دوران 5 بار ترکی کے وزیراعظم رہے۔ وزارت عظمیٰ کے بعد سیلمان ڈیمرل نے 1993میں صدر بن گئے ، وہ ترکی نویں صدر تھے ،سیلمان ڈیمرل 2000ءتک صدارت کے عہدے پر فائز رہے۔