تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:32

پَرو میں دبنگ بیل اور شہری مدمقابل، 6 افراد زخمی

جیو نیوز - لیما ......پرو میں ہوا بل فائٹنگ کا مقابلہ، بڑے اور جاندار بیلوں نے 6 بل فائٹرز کو زخمی کر دیا۔پرو میں سالانہ بل فائٹنگ کے فیسٹول کا میدان سجا ، ہزاروں افرادفیسٹول میں شرکت کیلئے پہنچے، کئی افراد نے جاندار اور دبنگ بیلوں کے سامنے اپنی بہادری کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی ،لیکن کامیاب نہ ہوئے اور اس کوشش میں بیل نے 6 افراد کو زخمی بھی کر دیا،جس میں سے ایک شدید زخمی ہو کر اسپتال جا پہنچا۔ یو ں 3 روز تک جاری رہنے والے رنگا رنگ فیسٹول کااختتا م ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.