تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اگست 2015
وقت اشاعت: 6:39

ایران سے جوہری مذاکرات کی ڈیڈلائن میں توسیع ممکن ہے، امریکا

جیو نیوز - واشنگٹن.......امریکا نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملات پر مذاکرات کی ڈیڈلائن کی مدت میں توسیع ہوسکتی ہے۔ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاملات پر مذاکرات کی ڈیڈلائن 30جون کو ختم ہورہی ہے، تاہم ایک امریکی اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ اس مدت میں توسیع ہوسکتی ہے۔ اس سلسلے میں اہم نکات پر اتفاق ہو چکا ہے، ویانا میں موجود ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی تکمیل میں کچھ روز کی تاخیر ہو سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.