تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اگست 2015
وقت اشاعت: 11:27

کویت : مسجد میں خود کش دھماکا، 10افراد جاں بحق متعدد زخمی

جیو نیوز - کویت ......کویت کی مسجد میں خودکش دھماکے سے 10 افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔کویتی حکام کے مطابق دھماکا خودکش تھا ۔ حملہ آور نے نماز جمعہ کے دوران امام صادق مسجد میں داخل ہوکر دھماکا کیا۔ دھماکے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے جبکہ کئی افراد زخمی ہیں۔ دھماکے کے بعد امیر کویت جابر ال احمد ال صباح بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.