تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اگست 2015
وقت اشاعت: 3:48

تائیوان:پارک میں آتشزدگی، 500 سے زائد افراد جھلس کر زخمی

جیو نیوز - تائی پے......تائیوان کے ایک تفریحی پارک میں آگ لگنے کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں ، یہ آگ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے کے شمالی علاقے میں واقع ایک تفریحی پارک میں لگی، تائی پے کے میئر کے مطابق آگ واٹر پارک میں ’کلر پلے‘ کے دوران لگی اور شاید آگ رنگین پاؤڈر کے اسپرے کرنے پر لگی۔ جس وقت آگ لگی اس وقت اسٹیج کے گرد تقریباً ایک ہزار لوگ جمع تھے ، آگ پر قابو پالیا گیا اور زخمیوں کو قریبی سپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.