تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اگست 2015
وقت اشاعت: 7:48

فلوریڈا میں خلائی راکٹ روانگی کے فوراً بعد تباہ ہو گیا

جیو نیوز - فلوریڈا..........امریکی ریاست فلوریڈا میں خلائی راکٹ اڑنے کے فوراً بعد ہی پھٹ کر تباہ ہوگیا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی راکٹ روانگی کے فوراً بعد پھٹ کر تباہ ہوگیا۔ کارگو خلائی راکٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے بھیجا جا رہا تھا، تاہم راکٹ تباہ ہونے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.