تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:16

واشنگٹن: یوم آزادی پر دہشتگردی خدشات کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ

جیو نیوز - واشنگٹن........امریکا میں یوم آزادی کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن، ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی اور انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے نے یوم آزادی کے موقع پر دہشتگردی کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے، ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔ الرٹ میں شہریوں کو کہا گیا ہے کہ وہ یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر محتاط اور چوکنا رہیں، سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کا سب سے زیادہ اہم ہدف نیویارک ہوسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.