تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 20:57

یونان مالی بحران:بیل آئوٹ پیکیج کے لیے ریفرنڈم آج ہورہا ہے

جیو نیوز - ایتھنز .......یونان میں بیل آوئٹ پیکج کےلیے آج ریفرنڈم کا انعقاد کیا جارہا ہےتاہم ہفتے کو   پیکج کے حق اور مخالفت میں ریلیاں نکالی جاتی رہیں۔جس میںدونوں اطراف 20،20ہزار افرادنے شرکت کی، عوامی جائزوں کے مطابق آج ہونے والے ریفرنڈم میں ’ہاں‘ اور ’نہ‘ کی حمایت کرنے والے ووٹروں کی تعداد تقریبا ایک سی دکھائی دی رہی ہے۔ ادھر وزیر اعظم الیکسِس سِپراس نے گزشتہ روز اپنے حامیوں سے خطاب میں زور دیا کہ عوام قرض دہندہ اداروں کی شرائط کو مسترد کر دیں۔ گزشتہ روز ایتھنز میں بیل آؤٹ پیکج کے حق اور مخالفت میں نکالی گئی ریلیوں میں مظاہرین کی تعداد بیس بیس ہزار بتائی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.