تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2015
وقت اشاعت: 8:25

چین میں آتش گیر مواد کے گودام میں دھماکے، 15 افراد ہلاک

جیو نیوز - بیجنگ.........چین میں آتش گیر مواد کے گودام میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ چین کے مشرقی صوبے ہیبی میں غیر قانونی گودام میں پیش آیا ، آتش گیر مواد پھٹنے کے نتیجے میں ارد گرد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبہ فیکٹری اور پولیس اسٹیشن کو بھی نقصان پہنچا ۔دھماکے سے 15 افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے واقع کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.