21 اگست 2015
وقت اشاعت: 11:1
جاپان کی مشہور ویڈیو گیمز کمپنی نین ٹینڈو کے صدر چل بسے
جیو نیوز - ٹوکیو......مشہور ویڈیو گیمز کمپنی نین ٹینڈو کے صدر 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔جاپانی کمپنی Nintendo نے بچوں اور بڑوں کیلئے بے شمار ویڈیو گیم بنائے،جو شائقین میں خوب مقبول ہوئے ،ان میںسپر ماریو،سپر ماریو ورلڈ،اینیمل کراسنگ نیو لیف،پوک مون اور ٹیٹرس سمیت کئی گیم شامل ہیں۔نین ٹینڈو کے صدر" ساتورو، ایواتا" 2002 میں کمپنی کےصدر بنے۔