تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2015
وقت اشاعت: 16:5

معاہدہ کچھ لو اور دو کی بنیاد پر ہوا،ایرانی صدر حسن روحانی

جیو نیوز - ویانا......ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کا معاہدہ کچھ لو اور دو کی پالیسی پر کیا گیا ہے، مغرب ہم پر 25 سال کی پابندی لگانا چاہتا تھا اب 8 سال کی پابندی ہے، پہلے مغرب چاہتاتھا ہم 100 سنٹری فیوجزرکھیں اب ہمارےپاس6ہزارسینٹری فیوجزہیں، مغرب پہلے آرک پلانٹ بند کرنا چاہتا تھا لیکن اب آرک پلانٹ کچھ شرائط کے ساتھ چلتا رہے گا۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مغرب معاہدے کی پاسداری کرے گا تو ایران بھی کرے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.