تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:49

فرانس کے قومی دن پر پیرس میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

جیو نیوز - پیرس......فرانس کے قومی دن پر پیرس میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔فرانس کے قومی دن کے موقع پر دارالحکومت پیرس میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ ایفل ٹاور رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا ۔ 14 جولائی 1789 ءکو بیسٹیل قلعے کو فتح کیا گیا تھا ۔ یہ کامیابی انقلابِ فرانس کا آغاز ثابت ہوئی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.