تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2015
وقت اشاعت: 23:16

میکسیکو سٹی: آتش فشاں لاوا اگلنے کیلئے تیار، 12کلومیٹر کا علاقہ خالی

جیو نیوز - میکسیکو سٹی........میکسیکو کا کولیما آتش فشاں پچھلے ہفتے سے مسلسل راکھ اور دھواں اگل رہا ہے، جس کے باعث قریبی آبادیوں پر راکھ اور دھویں کے بادل چھا گئے ہیں۔ آتش فشاں پھٹنے سے مقامی آبادی کے لوگ محفوظ مقامات پر نکل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔ سیکڑوں لوگوں نے عارضی کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے، انتظامیہ نے خطرے کے پیش نظر 12کلو میٹر تک علاقے کو خالی کرالیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.