تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:59

چین :کیمیکل پلانٹ میںدھماکے کے بعد آگ لگ گئی

جیو نیوز - بیجنگ......چین کے مشرقی علاقے میںکیمیکل پلانٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔صوبے شین ڈونگ میں پیٹرو کیمیکل پلانٹ میں صبح سویرے آگ بھڑک اٹھی،آگ کی لپٹیں دور سے ہی دیکھی جا سکتی تھیں۔بتایا گیا ہے کہ ٹینک سےکیمیکل کے اخراج کے باعث آگ لگی،جس کے بعد ٹینک میں تین دھماکے بھی ہوئے ،کسی جانی نقصا ن کی اطلاع نہیں ملی ۔ اس علاقے میں ایسے 12 ٹینک ہیں،جن میں لیکوڈ ہائیڈرو کاربن بھری ہوئی ہے ،130 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.