تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اگست 2015
وقت اشاعت: 1:31

سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں شوال کا چاند نظر آگیا

جیو نیوز - ریاض......سعودی شاہی دیوان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں عیدالفطر جمعہ 17جولائی کو ہو گی۔چاند کا اعلان اعلیٰ عدالتی کونسل کی جانب سے چاند کی شہادتوں پر کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے علاوہ کویت اور متحدہ عرب امارات میں عیدجمعہ 17جولائی کومنائی جائے گی جبکہ عراق اور بنگلا دیش میں عید الفطر ہفتہ 18جولائی کو منائی جائے گی ۔دوسری جانب ترکی ،آسٹریلیا، فلپائن ،جاپان ،انڈونیشیا، ملائیشیا اور جاپان میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا۔ ان ممالک میں بھی کل عیدالفطر منائی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.