تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:1

نئی دہلی میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک

جیو نیوز - نئی دہلی.......بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ،ملبے تلے دبے 12 افراد کونکال لیا گیا،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ دلی کے مغربی علاقے وشنو گارڈن کے سی بلاک میں پیش آیا، خالی پلاٹ میں تعمیر کیلیے کھدائی کی جارہی تھی ،اس دوران اچانک ساتھ والی چار منزلہ رہائشی عمارت گر گئی ،امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر 12 افراد کو ملبے سے زخمی حالت میں نکال لیا،ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.