تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:59

پولینڈ میں شدید طوفان ،100کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں

جیو نیوز - وارسا.........پولینڈ شدید طوفان کی زد میں ہے، 100 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولینڈ میں طوفان سےدرخت گرنےاور کارکے حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق طوفان سے 800 عمارتوں کونقصان پہنچا ہے جبکہ 3 لاکھ گھروں کی بجلی چلی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.