تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اگست 2015
وقت اشاعت: 23:47

نائیجیریا :چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکا،8افراد ہلاک

جیو نیوز - کانو .....نائیجیریا کے شہر داماترو میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے بم دھماکا کردیا جس کے نتیجے میں 8افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق بم دھماکے میں ہلاک افراد میں 2پولیس اہل کار بھی شامل ہیں۔ دھماکے کے بعد امدادی اداروں کی ٹیمیں پہنچ گئیں جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ہلاک افراد کی لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.