تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اگست 2015
وقت اشاعت: 20:35

امریکی ریاست لوزیاناکے تھیٹرمیں فائرنگ ، 2افراد ہلاک

جیو نیوز - نیویار ک......امریکی ریاست لوزیاناکے تھیٹرمیں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔مسلح شخص نےLafayette شہر کے گرینڈ تھیٹر میں اس وقت فائرنگ کی جب لوگ فلم دیکھ رہےتھے۔فائرنگ سے افراد تفری پھیل گئی اور لوگ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ کھڑے ہوئے ،فائرنگ کے بعد حملہ آور نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.